طہارت جسمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بدن کو پاک صاف رکھنا، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکیزگی۔ "تارک نماز و روزہ ہونا، طہارت جسمی کو لغو بتانا . ان گروہوں کے منسلک میں داخل ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٢٦ء، حیات فریاد، ١٤٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'طہارت' کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'جسم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو "حیات فریاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بدن کو پاک صاف رکھنا، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکیزگی۔ "تارک نماز و روزہ ہونا، طہارت جسمی کو لغو بتانا . ان گروہوں کے منسلک میں داخل ہو گیا تھا۔"      ( ١٩٢٦ء، حیات فریاد، ١٤٨ )

جنس: مؤنث